204

ٹی20 ایشیا کپ اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان اور ٹیم مینجمنٹ سے معافی مانگ لی

ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای میچ کی ٹاس سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان اور ٹیم مینجمنٹ سے معافی مانگ لی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ کر اینڈی پائی کرافٹ نے بھارت اور پاکستان کے میچ میں دونوں ٹیموں کو مصافحے سے منع پر معافی مانگی۔

اینڈی پائی کرافٹ نے 14 ستمبر کے واقعے کو مس کمیونی کیشن کا نتیجہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں