سی ای او پارک ویو سٹی محمد شعیب صدیقی نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پارک ویو سٹی بھی اس قدرتی آفت کی زد میں آئی،متاثر ہونے والے ہر گھر کا ازالہ کرے گے-

پارک ویو سٹی نے ہمیشہ اپنے ممبرز کا خیال رکھا ہے۔ ہر خوشی غمی میں ساتھ کھڑی ہوئی ہے۔ سیلاب نے جہاں پورے ملک کو متاثر کیا ہے وہیں پارک ویو سٹی بھی اس قدرتی آفت کی زد میں آئی ہے۔ پارک ویو کی مینیجمنٹ اس مشکل گھڑی میں آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور چئیرمین عبدالعلیم خان کی ہدایات پر سیلاب سے متاثر ہونے والے ہر گھر کا ازالہ کرے گی۔ انشاءاللہ ہم ملکر اس آزمائش کی گھڑی سے نکلیں گے-
357