114

پاکستان میں خوراک کی امپورٹ میں 15 فیصد کا اضافہ

پاکستان میں خوراک کی امپورٹ میں 15 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا ستمبر 2 ارب 72 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کی غذائی اشیا ء درآمد کی گئی جس پر 609ارب روپے کے مساوی زرمبادلہ خرچ ہوا۔
اس دوران گندم کی درآمد تین گنا سے زائد بڑھ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں