222

پاکستان کا الیکٹرک بائیک تیار کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے الیکٹرک بائیک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے آج وزیراعظم ہاؤس میں تقریب ہوگی، وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کریں گے۔

ادھر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری ہو جائے گا، پہلی بار گاڑی کی خریداری پر مراعات دی جائیں گی۔ رواں سال گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 3 لاکھ تک کر دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں