7

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی کی جیل کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات 45 منٹ جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق جیل مینول کے مطابق ہونے والی ہفتہ وار ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں