70

ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا

امریکی ڈالر کسی روز مہنگا ہوتے ہوتے اچانک سستا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں