104

ڈینگی ،ملیریا اورٹائیفائیڈ کے مریضوں کاہسپتالوں میں رش

ڈینگی ، ملیریا ، ٹائیفائڈ اور موسمی بخارگلہ خرابی اور نزلہ زکام نے سینکڑوں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے-
جس سے سرکاری ونجی ہسپتالوں کی وارڈز ، او پی ڈیزاور پرائیویٹ کلینکس پر بے شمار مریض بخار کی شکایت کے ساتھ آرہے ہیں ۔
ماہرین صحت نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈینگی سے بچائو کی تدابیر اختیار کریں گھروں کو اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیں ، ٹھنڈے مشروبات اور بازارکے تیارکردہ کھانوں سے پرہیز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں