کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ معمول کے مطابق جاری ہے۔
والدین بڑی تعداد میں طلبا کو خود اسکول چھوڑنے آئے۔
اس حوالے سے والدین کا کہنا ہے کہ شہر کی موجودہ صورتِ حال کی وجہ سے فکر مند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسکول کے باہر چھٹی کے وقت تک بیٹھے رہیں گے۔
والدین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس معطلی کی وجہ سے بھی رابطے مں مشکلات ہیں۔
61