99

کراچی میں بلدیاتی انتخابات تیسری بار ملتوی ہونیکا خدشہ

کراچی میں بلدیاتی الیکشن تیسری بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے فوری طور پر اہل کار دستیاب نہیں ہوسکیں گے۔
کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
پولیس اور دیگر صوبائی محکموں نے بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی مخالفت کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں