262

یونیورسٹی اف لاہور میں یکے بعد خودکشی کا دوسرا واقعہ،21 سالہ طالبہ نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہورمیں رائے ونڈ روڈ پر یونیورسٹی اف لاہور کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔یونیورسٹی اف لاہور میں یکے بعد خودکشی کا دوسرا واقعہ،21 سالہ طالبہ نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی
چند روز قبل اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم اویس نے بھی چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کی تھی۔

پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔

طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں