یہ کرسی میرے لیڈر عمران خان کی امانت تھی میں نے اج اس کو واپس کر دی وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفی گورنر کے پی کو بھجوا دیا
انھوں نے کہا کہ جب میں نے حکومت سنبھالی تو صوبہ مالی بحران کا شکار تھا عمران خان کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ائین کے ارٹیکل 130 کے تحت میں نے استعفی اپنا گورنر کو دے دیا ہے میں نے یہ وزارت ایک چیلنج سمجھ کر قبول کی تھی اور اللہ کا شکر ہے کہ میں اس پر پورا اترا ہوں-
171