374

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر کھیل و امو رنوجواناں تیمور خان بھٹی کی ملاقات۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر کھیل و امو رنوجواناں تیمور خان بھٹی کی ملاقات۔
صوبائی وزیر نے اپنے محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر اعلی کو آگاہ کیا۔
نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔
تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کی ترقی کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کر رہی ہے ۔
نوجوانوں کو پاکستان کو آگے لیکر جانا ہے ۔
نوجوانوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائیں گے ۔
نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند بنایا جائے گا۔
صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ۔
پنجاب حکومت صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔
کھیلوں کا فروغ انتہا پسندی کے رجحانات کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو تا ہے۔
کھیل کسی بھی معاشرے کا عالمی سطح پر سافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں-
وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نو جوانوں کو کھیل کیلئے جدید سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں