( ہاشم سلطان سے ) حنا پرویز ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ انتقال کرگئی
وہو طویل عرصہ سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں
حنا پرویز کے انتقال پر پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے تعزیت کا اظہار کیا ہے-
حنا پرویز کی وفات سے محکمہ انفارمیشن ایک قابل آفیسر سے محروم ہوگیا۔مومن آغا سیکرٹری اطلاعات پنجاب
عبدالکریم اعوان نے کیا ہے کہ وہ بہت اچھی آفیسر اور انسان تھیں۔
355