331

بلاول کی نوازشریف سے جیل میں ملاقات کا امکان-

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے آج جیل میں ملاقات کا امکان ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آج جیل میں سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بلاول نے نوازشریف سے ملاقات کے لئےمحکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دےدی۔
درخواست میں بلاول بھٹو کی نواز شریف سےملاقات کی اجازت مانگی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو آج ہی نواز شریف سے ملاقات کرناچاہتے ہیں۔
کے علاوہ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے صحت سے متعلق دریافت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں