395

چمپینزی بھی صفائی پسندنکلا

چین کے چڑیا گھر میں موجود جھاڑو دیتا چمپینزی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

چین کے چڑیا گھر شینیانگ میںموجود چمپینزی نہ صرف صفائی پسند ہے بلکہ باقاعدگی سے اپنے پنجرے کی جھاڑو لگا کر صفائی کرتا ہے ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چمپینزی کچرا صاف کرنے میں مصروف ہے۔

صفائی کے عادی چین کے چمپینزی سے جہاں انتظامیہ بیحد خوش ہے تو وہیں یہ چمپینزی اپنی عادت کی بنا پرلوگوں کی دلچسپی کا باعث بن رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں