290

کرپشن کے کینسر نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 

کرپشن کے کینسر نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 
کرپشن کرنے والے عناصر ملک و قوم کے مجرم ہیں۔
کرپٹ عناصر کی وجہ سے وطن عزیز آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے گیا ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں کرپشن کے خلاف علم بلند کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے ۔
ملک کو بے دردی سے لوٹنے والے عناصر کا احتساب ضروری ہے ۔
پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے کرپشن کے ناسورکو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہوگا۔
وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں