لاہور( علینا خان سے )
ٹیوٹر میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم میں آیک اورسنہری باب کا آضافہ ، ٹیوٹر میگزین، ٹیوٹر ٹی وی، ٹیوٹرپاکستان ڈاٹ کام ،اور آر آیس میڈیا کے بعد آب ( روزنامہ سدید ) کا آغاز ہونے جا رہا ہے.روزنامہ سدید انشاء اللہ ماہ اپریل میں سدید کا ایڈیشن قارین کے ہاتھوں میں ہوگا-
ایڈیٹر اِنچیف میاں عصمت رمضان کی سرپرستی روزنامہ سدید انشاء اللہ قارین کو سچی اور کھری خبریں بروقت پہنچاےَ گا-
ملک بھر سے بیوروچیف ، نمایندگان،اور ڈسٹربیٹورز فوری طور پر درکار ہیں-
Email:editortutorpakistan@gmail.com:
ph: 0334-4266565
Office: 042-36632888




284