(ٹیوٹر ںیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے۔
ہماری حکومت نے ہر سطح پر کرپشن فری کلچر کو فروغ دیا ہے۔
کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی گئی ہے۔
شفافیت کے فروغ اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
ماضی میں پاکستان کو کرپٹ عناصر نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔
ابق ادوار کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ پاکستان کے عوام کو بھگتنا پڑا۔
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفاف پاکستان ہماری منزل ہے۔
اس منزل کے حصول کیلئے کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب ضروری ہے۔
312