327

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی چھانگا مانگا جنگل آمد۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی چھانگا مانگا جنگل آمد۔
وزیراعلیٰ کو شجرکاری مہم اور چھانگامانگا جنگل کے بارے میں سیکرٹری جنگلات کی بریفنگ۔
شجرکاری صدقہ جاریہ ہے۔ عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شجرکاری مہم کامیابی سے جاری ہے۔
آج پنجاب بھر میں تقریباً 8 لاکھ پودے لگائے جا رہے ہیں۔
ایک ہی دن میں 8 لاکھ پودے لگانا ایک ریکارڈ ہے۔
پودوں کی حفاظت بھی بے حد ضروری ہے۔
چھانگا مانگا جنگل میں موجود خالی جگہ پر بھی پودے لگائے جائیں گے۔
صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان، صوبائی وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر، مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم، ایم این اے طالب نکئی، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل، منتخب نمائندے، کمشنر لاہور ڈویژن اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
**

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں