ہاتھی اپنی برادری کا خیال رکھنے کے حوالے سے بہت مشہور ہیں، ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ہتھنی اپنے بچے کو سیاحوں کے پاس جانے سے روک رہی ہے۔
Mother elephant stops its child from approaching the tourists.. pic.twitter.com/ASruHsJKnn
— Buitengebieden (@buitengebieden) September 3, 2022
ٹوئٹر پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو کسی نیشنل پارک میں فلمائی گئی ہے جہاں سیاحوں کا ایک گروپ ہتھنی اور اس کے بچے کو دیکھنے کے لیے رکا ہوا ہے۔
جیسے ہی ہاتھی کا بچہ سیاحوں کی طرف بڑھنے لگتا ہے ہتھنی اسے اپنی سونڈ سے روکتی ہے اور اس کا راستہ تبدیل کر دیتی ہے۔