پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے افطاری بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
Iftar preps and what iftar without fruit chat! Sirf siyasat nahi kerte 😋 pic.twitter.com/cxTdHt0m7o
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 5, 2023
اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز نے کچن میں کھڑے ہوکر افطاری بنانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس موقع پر مریم نواز کے ہمراہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہیں، جو افطاری بنانے میں ان کی مدد کررہی ہے۔
ویڈیو کے کیپشن میں مریم نواز نے لکھا کہ افطار کی تیاری اور فروٹ چاٹ کے بغیر افطار کیا!
مریم نواز نے مزید کہا کہ صرف سیاست نہیں کرتے۔