133

توشہ خانہ کیس میں‌ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ، رہا کرنے کا حکم-چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامرفاروق

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں