289

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق سفیر مراد علی نے کلیدی خطاب کیا۔انہوں نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کا تاریخی پس منظر بیا ن کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں