250

اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ذوالفقار صابر کی زیر صدارت سیلاب متاثرین کے نقصان کا تخمینہ سروے کے لیے جوائنٹ ٹیمز تشکیل

اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ذوالفقار صابر کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی ھال پیر محل میں سیلاب متاثرین کے نقصان کا تخمینہ سروے کے لیے جوائنٹ ٹیمز تشکیل دے دی گئی-
جوائنٹ ٹیمز میں عملہ ریونیو پاک فوج اربن یونٹ ایگلچر کے نمائندے شریک ہوئے
اسسٹنٹ کمشنر نے کہا جوائنٹ ٹیمز کی تشکیل سے سیلاب متاثرین کے گھروں اور فصلات کے لیے حکومت پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ھدایات جاری کیں تاکہ متاثرین کے ھونے والے نقصان کا شفافیت کے ساتھ ازالہ کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں