سندس فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کا انعقاد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ، ڈی جی پیمرا عائشہ منظور وٹو کی خصوصی شرکت


سندس فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔


تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ، ڈی جی پیمرا عائشہ منظور وٹو ، معروف صحافی سہیل وڑائچ نے سندس فاؤنڈیشن کے کام کو سراہا ، انہوں نے کہا کے یہ جانیں بچانے کا کام کر رہے ہیں ، دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں ۔

ڈی جی پیمرا عائشہ منظور وٹو نے کہا کے میڈیا کی ذمہ داری ہے کے وہ عوام میں خون کا عطیہ دینے کے بارے میں آگاہی پیدا کرے
56