نیو ٹریئنٹس نامی جرنل میں شائع ہونے والی تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبزیاں کھانے والے افراد دیگر افراد کے مقابلے میں پتھریوں سے مؤثر انداز میں بچے رہتے ہیں۔
اس ضمن میں ایک تحقیقی سروے کیا گیا جس کے بعد معلوم ہوا کہ سبزیوں پر اکتفا نہ کرنے والی خواتین میں دیگر کے مقابلے میں پتے کی پتھری ہونے کا خطرہ چارگنا تک بڑھ جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے سروے کے بعد کہا کہ ایک جانب تو لیموں پانی گردے میں پتھری بننے کے عمل کو پہلے سے ہی روکتا ہے اور اگر پتھری ہو تو اس کے بڑھنے کی رفتار کو بھی سست کرتا ہے۔
335