ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کی40سال تقریبات 31جنوری 2023ء تک موخر
والدہ محترمہ کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے 40،سالہ تقریبات 31،جنوری 2023ء تک ملتوی
لاہور( پ ر ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 40،سال مکمل ھونے پر تقریبات پیرسیدسہیل بخاری کی والدہ محترمہ کی طبیعت ناساز ی کی وجہ سے 31،جنوری 2023ء تک موخر کر دی گئی ہیں – رانا نوید احمد
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ رانا نوید احمد نے بتایا ہے کہ ایسوسی ایشن کے بانی سیکرٹری جنرل و چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی پیرسیدسہیل بخاری کی والدہ محترمہ کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے 40،سالہ تقریبات 31،جنوری 2023ء تک ملتوی کردی گئی ہیں – انہوں نے مزید بتایا کہ از والدہ محترمہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے –
110