382

ا انصاف ڈاکٹرز فورم پنجاب کی “ناقابل ضمانت جرم” قرار دینے کی تجویز منظور-ڈاکٹر رائے زبیر قادر سیکرٹری اطلاعات انصاف ڈاکٹرز فورم پنجاب ۔

ا انصاف ڈاکٹرز فورم پنجاب کی “ناقابل ضمانت جرم” قرار دینے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ ڈاکٹرز،طبی عملے اور ہسپتال کی املاک کو نقصان پہنچانا ناقابل ضمانت جرم تصور کیا جائے گا۔پنجاب پولیس کی طرح آن ڈیوٹی ڈاکٹرز پر تشدد ناقابل ضمانت جرم ہوگا
ڈاکٹر رائے زبیر قادر سیکرٹری اطلاعات انصاف ڈاکٹرز فورم پنجاب ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں