330

بارسلونا میں4روزہ رنگارنگ فیشن ویک اختتام پذیر-

اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما 2019کی مناسبت سے درجنوں ڈیزائنرزاور فیشن ہاؤسز نے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت مرد اور خواتین ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔4فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 7فروری کو اختتام پذیر ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں