316

جس پر الزامات ہیں وہ پی اے سی کا چیئرمین کیسے بن سکتا ہے؟

لاہور(ٹیوٹر رپوٹر) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کے تحت ن لیگ، پیپلزپارٹی، اے این پی وغیرہ نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے، جس پر الزامات ہیں وہ پی اے سی کا چیرمین کیسے بن سکتا ہے، دودھ کی ہنڈیا اگرکھلی رہ جائے تو بلی کو شرم کرنی چاہیے۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کو شرم و حیا کا ثبوت دیتے ہوئے استعفا دینا چاہیے،بابراعوان ،علیم خان نے درس حیادیا، انہیں سبق سیکھناچاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں