245

سر سبز شاداب پاکستان و ہفتہ صفائی مہم کا وہاڑی میں آغاز- صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کچھی

وہاڑی ( ٹیوٹر ںیوز) سر سبز شاداب پاکستان و ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز وہاڑی میں اہک تقریب منعقدہ ہوی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کچھی اور دیگر شرکاء نے خطاب کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں