وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پاکستان میں پی ایس ایل فور کے میچوں کے انعقاد کا خیر مقدم۔
وزیراعلیٰ کا پی ایس ایل فور میں حصہ لینے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔
پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے ویلکم کہتے ہیں۔
پاکستان میں کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔
شائقین کو پاکستان میں بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
پاکستانی قوم امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرتی ہے۔
پی ایس ایل فور کے پرامن انعقاد سے محفوظ پاکستان کی جیت ہوگی۔
326