312

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پروہاڑی میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر آور منایا گیا

ویاڑی ( ٹیوٹر رپورٹر ) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح وہاڑی میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر آور منایا گیا

جس میں پولیس ، انجمن تاجران ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ،سرکاری محکمہ جات ،سول سوسائٹی ،میڈیا ،منیارٹیز ،سکولز کالجز,واپڈا ،محکمہ وائلڈ لائف سمیت تمام محکموں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ریلیاں نکالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں