77

پولیو وائرس، نیویارک میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان

امریکی ریاست نیویارک میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہونے کے بعد ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں گندے پانی سے پولیو وائرس کے نمونے ملنے کے بعد گورنر نیویارک کیتھی ہوچل نے ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نیویارک میں پچھلے ماہ گندے پانی سے پولیو وائرس کے نمونے ملے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں