225

کراچی اور لاہور کا مطلع جزوی ابر الود .لاہور میں بادل خوب برسے-

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہوئی ہلکی بوندا باندی کے بعد آج بھی شہر کا مطلع جزوی ابر آلود ہے، شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ لاہور میں خوب بادل برسے اور موسم خوشگوار ہو گیا.

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے شہر میں مغربی علاقوں کی جانب سے ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا ئیں چل رہی ہیںاور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں