198

متحدہ عرب امارات کا پاکستان سے آنیوالی پروازیں عارضی معطل کرنیکا اعلان

متحدہ عرب امارت نے پاکستان سے آنے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یو اے ای جنرل سول ایوی ایشن نے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری کے قیام تک آج سے پروازیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پروازیں معطلی کا اقدام پاکستان سے آنے والے مسافروں کی صحت اور سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ائیر پورٹس پر تمام پروازوں بشمول ٹرانزٹ کسی کو وصول نہیں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں