389

پیروں سے ریوبک کیوب حل کرنے والا ماہرلڑکا

ماہر لڑکے نے اپنے پیروں سے ریوبک کیوب حل کرکے سب کو حیران کردیا۔

امریکی شہر بروکلائن ( (Brooklyn سے تعلق رکھنے والے 16سالہ ڈینیل روز لیوائن ( Daniel Rose-Levine)نامی لڑکے نے اپنے پیروں سے ریوبک کیوب کو صرف چند سیکنڈ میں حل کردیا۔

واضح رہے ڈینیل اس سے قبل بھی کئی ریوبک کیوب مقابلے اپنے نام کر چکا ہے ۔

گزشتہ برس مارچ میں پیروں سے صرف16.96سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا گنیز ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکا ہےاور اب اپنا ہی ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں