وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔
مجوزہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے قیام کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ کی اعلی اختیارتی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت۔
کمیٹی مجوزہ اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے ہر پہلو کا جائزہ لے کرحتمی سفارشات پیش کرے گی۔
مجوزہ اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورتی عمل جلد مکمل کیا جائے اورضروری امور کو جلد طے کیا جائے ۔
صوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔
چےئرمین منصوبہ بندی و ترقیات کی مجوزہ اتھارٹی کے خدوخال اوردائرہ کار کے حوالے سے بریفنگ۔
صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت،چیف سیکرٹری ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریزاور سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ کی اجلاس میں شرکت۔
248