پاکستان کی معروف فنکار جوڑی، اداکارہ و میزبان ندا یاسر اور اُن کے شوہر، معروف اداکار یاسر نواز نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔
ندا یاسر اور یاسر نواز کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے ویڈیو اور تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔