177

چین سے سائنو فارم کی 14 لاکھ خوراکیں آگئیں

چین سے چوبیس گھنٹوں میں سائنو فارم ویکسین کی 14 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں، مزید 6 لاکھ خوراکیں آج لائی جائیں گی۔

سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں دو روز میں پاکستان پہنچائی جائیں گی۔

ادھر این سی او سی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام سیاحتی مقامات پر رجسٹرڈ آبادیوں کی سو فیصد ویکسی نیشن کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں