193

بشریٰ انصاری کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

حال ہی میں معروف ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کی فیملی میں ایک شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔
شادی کی تقریب میں مہوش حیات، سلطانہ صدیقی اور کبریٰ خان سمیت کئی اداکاروں نے ڈانس کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔


انہی ویڈیوز میں ایک ویڈیو سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھی وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں کبریٰ خان کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھے جاسکتا ہے۔

بشریٰ انصاری کی ڈانس کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اُن پر شدید تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں