129

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 210 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 45 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 303 کی سطح پر موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں