58

اپوزیشن لیڈر تو کیا، شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں، سائرہ بانو

رکن قومی اسمبلی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجا ریاض تو کیا، وزیراعظم شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں۔

ملک احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے پاس نگراں وزیراعظم کیلئے کچھ نام ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں اپوزیشن اراکین سے مشاورت بھی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں