235

انتظامیہ کی نا اہلی شمالی چھاونی میں ایک اور بچے کی جان لے گئی

لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں 10 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سیوریج لائن کا مین ہول کھلا ہوا تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 50 فٹ گہرے مین ہول سے بچے کو نکالنے میں 4 گھنٹے لگے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مین شمالی چھاؤنی میں سیوریج لائن کا مین ہول کھلا تھا، مین ہول 50 فٹ گہرا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں