209

امیر بلاچ ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک


میاں عصمت سے –
امیر بلاچ ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ اج پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ۔
ذرائع کے مطابق سی سی ڈی اے اہلکار ملزم طفی بٹ کو تفشیش کے لیے رحیم یار خان لے کے جا رہے تھے – کی اسکے ساتھیوں نے ھملہ کر دیا ،انکی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گیا-
طفی بٹ کو گزشتہ روز دبئی سے لاہور لایا گیا تھا جس پر قتل کے الزامات تھے
ذرائع کے مطابق ملزم کی رضا مندی پر ہی دبئی کی عدالت نے تیخی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالے کیا تھا واضح رہے کہ ایک رشتہ 19 فروری کو لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں شادی کی تقریب کے دوران حملہ اوروں نے فائرنگ کر کے ٹیپو ٹرکان والے کے بیٹے امیر بلاک ٹپو کو قتل کر دیا تھا
ذرائع کا کہنا ہے کہ طفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں سے ہلاک ہوا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ طفی بٹ کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے جبکہ ملزمہ کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں