128

بینک آف پنجاب اور پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈیجیٹل گورننس ویژن، بلدیاتی خدمات کیلئے ای بلنگ نظام کا آغاز

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈیجیٹل گورننس ویژن، بلدیاتی خدمات کیلئے ای بلنگ نظام کا آغاز

وزیر بلدیات ذیشان رفیق، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ای بلنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا

شہری میونسپل سروسز کیلئے فیس اور چارجز کی ادائیگی موبائل بینکنگ اور ڈیجیٹل والٹس سے کر سکیں گے

ای بلنگ نظام بینک آف پنجاب اور پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا ہے

پنجاب بینک 229 مقامی حکومتوں کی بلڈنگ پلان فیس، دکانوں کا کرایہ، پانی کے چارجز وصول کر سکے گا

ای بلنگ اقدام کا مقصد شہریوں کیلئے ادائیگی کا عمل شفاف، تیز اور سہل بنانا ہے، وزیر بلدیات پنجاب

مریم نواز حکومت کی گزشتہ ڈیڑھ برس کی کارکردگی کو پورے پاکستان اور عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، ذیشان رفیق

وزیراعلیٰ کی قیادت میں گورننس، عوامی خدمات کے شعبوں میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئیں، ذیشان رفیق

عالمی جریدے فوربز نے ”ستھرا پنجاب“ کو دنیا کے سب سے بڑے ویسٹ منیجمنٹ سسٹم میں شمار کیا ہے، ذیشان رفیق

وزیراعلیٰ کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے میں کلیدی کردار چیف سیکرٹری اور انکی ٹیم کا ہے، ذیشان رفیق

چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کی زیر نگرانی ای گورننس اقدامات پر کامیابی سے عملدرآمد ہوا، ذیشان رفیق

گورننس، سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، چیف سیکرٹری

صوبے میں ای گورننس اقدامات پر کامیابی سے عملدرآمد ٹیم ورک کے باعث ممکن ہوا، چیف سیکرٹری

ای بز، ای ٹینڈرنگ، ای فاس اور دیگر آئی ٹی اقدامات کے مثبت نتائج مل رہے ہیں، چیف سیکرٹری

وزیر بلدیات اور چیف سیکرٹری نے پنجاب بینک اور پی آئی ٹی بی کی ٹیم میں شیلڈز بھی تقسیم کیں

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد، پنجاب بینک کے حکام اور متعلقہ افسران کی بھی شرک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں