102

آئی جی پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا-

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےابھی تک کسی کو آئی جی تعینات نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت آئی جی کیلئے 3 افسران کے نام کا پینل وفاق کو بھجواچکی ہے۔

پنجاب: 8 سال میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا

ذرائع کے مطابق افسران میں فیاض دیو، عامر ذوالفقار اور غلام محمود ڈوگر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں