102

انجینئرنگ یونیورسٹی میں تعطیلات ختم

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہوگئیں-
آج سے کلاسز کا آغاز ہوگا، کلاسز کے آغاز سے قبل یونیورسٹی ہاسٹلز میں طلبا و طالبات کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے.-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں