آسٹریلیا میں بغیر آنکھوں والی مچھلی کی دریافت، عجیب الخلقت مچھلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
آسٹریلیا کے کاکادو نیشنل پارک کی جھیل میں فشنگ کرتے ایک شخص کے جال میں پندرہ سینٹی میٹر کی عجیب الخلقت مچھلی پھنس گئی جس کے تیز دانت تھے لیکن اس کی آنکھیں نہیں تھیں۔
مچھلی پکڑنے والے مچھلی کو واپس پانی میں چھوڑ دیا تاہم مچھلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔