267

ایک گھر سے 7 لاشیں برآمد-

حیدرآباد کے نواحی علاقے ٹنڈوجام کے قریب راہوکی میں ایک گھرسے 7 لاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے نواحی علاقے ٹنڈوجام کے قریب راہوکی میں ایک گھرسے 7 لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں خاتون، مرد اور بچے شامل ہیں۔

مقامی ایس ایس پی کےمطابق بجلی نہ ہونے کے باعث اہل خانہ گھر میں جنریٹر چلا کر سوگئے تھے، ہوسکتا ہے کہ دھویں کے باعث دم گھٹنے سے اموات ہوئی ہوں۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ اموات کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں